ایلومینیم ونڈوز (کھڑکیاں)
ہر قسم کی سلائیڈنگ اور فکسڈ ایلومینیم کھڑکیاں، جو آپ کے گھر کو خوبصورت اور محفوظ بنائیں۔
ایلومینیم، گلاس اور اسٹیل کا تمام کام تسلی بخش کیا جاتا ہے
ہم اعلیٰ معیار کے ایلومینیم ڈورز، ونڈوز، گلاس ورک اور اسٹیل کا کام جدید ترین ڈیزائن میں فراہم کرتے ہیں۔
ہر قسم کی سلائیڈنگ اور فکسڈ ایلومینیم کھڑکیاں، جو آپ کے گھر کو خوبصورت اور محفوظ بنائیں۔
مضبوط، پائیدار اور جدید ڈیزائن والے ایلومینیم اور گلاس ڈورز، آفس اور ہوم انٹیریئر کے لیے۔
دوکانوں کے فرنٹ گلاس، شاور کیبن، فینسی سیکیورٹی گلاس اور پارٹیشن ورک۔
ہماری ورکشاپ پر اسٹیل کا تمام کام اعلیٰ کوالٹی اور پائیداری کے ساتھ کیا جاتا ہے:
ایڈریس: اسٹریٹ نمبر 6، رشید نگر، نزد فوجی فاؤنڈیشن، ریڈکس روڈ، فیصل آباد۔
فون نمبر: 3040202-0325